جرمنی کے شہر وولفز برگ میں کھیلے گئے میچ میں لیگ کی دوسری بہترین ٹیم وولفز برگ ،،مونخن گلاڈباخ کے خلاف میدان میں اتری،وولفز برگ کی جانب سے فیصلہ کن گول رابن نوک نے بارہویں منٹ میں کیااضافی وقت میں
مونخن گلاڈ باخ کو میچ برابر کرنے کا سنہری موقع ملا لیکن وہ اس کا فائدہ نہ اٹھا سکے
اس فتح کے ساتھ وولفز برگ نے لیگ میں چھبیس پوائنٹس حاصل کرلیئے ہیں،، تینتیس پوائنٹس کے ساتھ بائرن میونخ پہلے نمبر پر براجمان ہے